ذرائع: حکومت کرناٹک نے کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے تناظر میں ماسک کے لازمی استعمال کے احکامات جاری کئے اور کہا کہ تعلیمی اداروں، سینماگھروں، بازار، ہوٹلس وغیرہ
مقامات پر ماسک لگائے ہوئے افراد کوہی اجازت دینے کی ہدایت دی اور سالِ نو تقاریب میں بھی ماسک کو لازمی قرار دیا؛ نیز عوام سے محتاط رہنے کی اپیل کی اور بتایا کہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔